Settings
Light Theme
Dark Theme
Podcast Cover

مکس پلیٹ

  • آزادی صحافت دشوار کیوں؟

    22 APR 2024 · مزاحمت کی علامت، سینیئر صحافی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایوارڑ  سے نوازا گیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے لیے عروج جعفری کی ناصر زیدی سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
    17m 33s
  • گانچھے میں بہار کا استقبال ’بلاسم فیسٹیول سے

    14 APR 2024 · پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے گانچھے میں بہارکے پھول کھلنے کا استقبال ’بلاسم فیسٹول‘ سے کیا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے لیے اس کی اہمیت، معاشرتی یگانگت اور سیاحت سے وابستہ نئی روایت کی کہانی منیر احمد کی اس خوشبو سے بھری پوڈکاسٹ میں
    21m 43s
  • چینی شہریوں پر حملے اور سرمایہ کاری پر اثرات؟

    27 MAR 2024 · پاکستان میں ایک مہلک حملے  میں پانچ چینی شہریوں سمیت 6 افراد کے مارے جانے کے بعد ایک بار پھر یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ ملک میں اربوں ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہو گا۔ تفصیلات محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں
    10m 52s
  • کشیدگی پاکستان اور افغانستان کے مفاد میں نہیں

    19 MAR 2024 · پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دور رس اثرات کا خدشہ ہے اور کہا جا رہا ہے کہ تحمل اور بات چیت کے ذریعے ہی مسائل کا حل بہترین راستہ ہے۔ طالبان حکومت نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر شروع ہونے والی جھڑپیں اب رک گئی ہیں لیکن کیا حالیہ کشیدگی کے اثرات جلد زائل ہو سکیں گے، سنیے تفصیل ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ مین۔
    12m 2s
  • صوبے کی قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی پھر معاشی مشکلات سے دوچار کیوں؟

    16 MAR 2024 · صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر چھ روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس درس گاہ میں معاشی مسائل ہر سال سر اٹھاتے ہیں، سنیے اس حوالے سے کوئٹہ سے صحافی عامر باجوئی کا یہ پوڈکاسٹ
    7m 57s
  • ایپل نے کار بنانے کا منصوبہ کیوں ترک کیا؟

    4 MAR 2024 · ارب ڈالر اور دس سال ضائع کرنے کے بعد ایپل نے کار بنانے کا ارادہ ترک کر دیا، مگر کیوں؟
    15m 13s
  • پی ایس ایل 9: اس مرتبہ مختلف کیا؟

    26 FEB 2024 · پی ایس ایل 9 تو جاری ہے میدان بھرنے لگے ہیں اور ٹی وی پر بھی شائقین چپکے ہوئے ہیں، لیکن اس مرتبہ کا مقابلہ مختلف کس کس طرح سے ہے؟ سنئیے اس بارے میں انڈپینڈنٹ اردو کے فروخ اور ظفر سید کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔
    13m 8s
  • انسان حیوان کیسے بنا؟ ایک نمائش کا احوال

    20 FEB 2024 · نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ ایک معروف ویژول آرٹسٹ بھی ہیں۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں ’غیرانسانی وجود کا جشن‘ کے عنوان سے ان کے فن پاروں کی نمائش ہو رہی ہے، سینیئر صحافی منیر احمد نے بھی یہ نمائش دیکھی اور ان کے کام پر کچھ ردعمل اکٹھا کیا، سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
    17m 20s
  • الیکشن 2024: نتائج کے بعد اب کیا؟

    13 FEB 2024 · 8 فروری کو پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اب جس قسم کا منقسم میڈیٹ سامنے آیا ہے اس میں مستقبل کیا دکھایی دے رہا ہے اس پر صحافی منیر احمد نے ماہرین سے گفتگو کی ہے آپ بھی سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔
    30m 12s
  • فیکٹر: نیوز رومز کی مدد کے لیے ٹول

    5 FEB 2024 · اسلام آباد میں قائم ایک غیرسرکاری تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی نے گذشتہ دنوں فیک نیوز کے مقابلے کے لیے نیوز رومز کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارت کروایا۔ اس موقع پر ندا حسین بھی موجود تھیں سنیئے کہ یہ نیا ٹول ہے کیا۔
    7m 37s
سائنس، آرٹ اور نوجوانوں کی دنیا سمیت بہت کچھ جو آپ کے لیے ضروری ہے۔
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search