Settings
Light Theme
Dark Theme
Podcast Cover

زندگی اے زندگی

  • اور کتنے سیاہ دن؟

    9 MAY 2024 · پاکستان میں نو مئی کو پہلی مرتبہ سیاہ دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس سے آخر حاصل کیا ہو گا اور ہمارے ملک کو کتنے سیاہ دنوں کی ضرورت ہے؟ کیا ایسے دنوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس بارے میں ایک تبصرہ ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
    15m 29s
  • عفت حسن رضوی | گھر داماد بن کے یورپ آنے والے لڑکوں کی خاموش کراہیں

    6 MAY 2024 · تصاویر سے تو لگتا ہے کہ لڑکا باہر گیا اور جاتے ہی سسرال کے ملٹی ملین ڈالرز کے بزنس کا مالک بن گیا، بیگم ماڈرن اور بچے فارن نیشنل، لیکن تصاویر کا کیا ہے، وہ تھوڑا ہی کرب و مصیبت کے قصے سناتی ہیں۔
    5m 47s
  • جب بھٹو نے سوال پوچھنے پر شکریہ ادا کیا، علی احمد خان

    2 MAY 2024 · بی بی سی اردو سروس کے ماضی کے معروف پروگرام سیربین سے طویل عرصے تک بحثیت میزبان اور رپورٹر منسلک رہنے والے علی احمد خان آج کل رٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ صحافی عروج جعفری نے ان سے آج کی صحافت سمیت مختلف موضوعات پر بات کی آپ بھی سنیئے۔
    29m 43s
  • ماں کے بغیر گھر، گھر محسوس نہیں ہوتا

    30 APR 2024 · ماں کی غیر موجودگی میں محسوس ہو رہا ہے کہ ان کا بولنا یا ہمیں کام کا کہنا کیسے ہماری زندگیوں کو چلا رہا تھا۔
    3m 40s
  • تحریم عظیم | طلبہ کلاس میں ٹک کر کیوں نہیں بیٹھتے؟

    17 APR 2024 · تعلیمی اداروں اور ان کی انتظامیہ کو برا کہنا بہت آسان ہے لیکن اس ادارے میں موجود سب سے اہم طبقے ’طالب علموں‘ کے رویے کو بھی دیکھنا بہت ضروری ہے۔ 
    4m 37s
  • عفت حسن رضوی| ہمارا ایک اور ہیرو کہیں منہ کے بل نہ گر جائے

    5 APR 2024 · 15 سال پہلے کراچی کی ایک جامعہ کی باغی اور انقلابی لڑکی میری ہیرو تھی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اس نے جھوٹا لبادہ اوڑھ رکھا تھا۔ آج پاکستان کی ایک طاقتور شخصیت کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔
    5m 49s
  • عفت حسن رضوی | پاکستان کا فلاحی کلچر: جھولے، راشن اور شتر مرغ

    22 MAR 2024 · اول تو ہمیں ہر بات میں تصویر کے دونوں رخ دیکھنے کی عادت نہیں اور دوم یہ کہ ہم ایک نقاد قوم ہیں اور کچھ نہ ملے تو سڑک کنارے مفت میں ملی فروٹ چاٹ پہ تنقید کرسکتے ہیں کہ چاٹ میں ڈلے خربوزے پھیکے نکلے۔
    5m 32s
  • تحریم عظیم| چھوٹی بہن کی سالگرہ پر بڑی بہن کی طرف سے ایک خط

    20 FEB 2024 · پیاری مناہل،،، کل تمہاری سالگرہ ہے۔ کل تم اپنی زندگی کا ایک اور سال مکمل کر لو گی۔ پھر ایک نیا سال شروع ہو گا۔ اس کے لیے تم نے بہت سی چیزیں سوچ رکھی ہوں گی۔ میری دعا ہے کہ تم ان سب چیزوں کو مکمل کر پاؤ اور ایک کامیاب زندگی گزارو۔
    4m 44s
  • ملازمت کے لیے ڈگری ضروری یا صلاحیت؟

    15 FEB 2024 · آج کل کے جدید دور میں صلاحیت زیادہ ضروری ہے یا ڈگری؟ اس بارے میں مختلف تعلیمی درس گاہوں کے طلبہ کی رائے سنیے طالبہ سیمل سہیل کے اس پوڈکاسٹ میں
    9m 2s
  • جاتے افغان پناہ گزینوں کی میراث

    3 FEB 2024 · حکومت پاکستان کے اصرار پر افعان پناہ گزینوں کی واپسی تو جاری ہے لیکن اسلام آباد میں افغان ثقافت سے متعلق ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا، وہاں سینیئر صحافی منیر احمد بھی موجود تھے، اس نمائش کا احوال سنیے اس پوڈکاسٹ میں
    15m 39s
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search