Settings
Light Theme
Dark Theme
Podcast Cover

پاکستان کے 75 سال

  • پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تک

    8 AUG 2023 · پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم باتائی گرل گذشتہ دنوں سینیما گھروں کی زینت بنی جو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ سینیئر صحافی منیر احمد بھی اسلام آباد میں اس فلم کی سکرینگ دیکھنے پہنچے اور جمال شاہ سے بات کی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
    14m 49s
  • معاشی مشکلات اور قرضوں کا بھنور

    11 JAN 2023 · پاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے حکومت ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن غیر جانبدار معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حل صرف اسی صورت نکلے جب حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے درست فیصلے کیے جائیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی اس پر گفتگو
    13m 32s
  • پاکستان: سیاہ یا سیاست

    8 OCT 2022 · قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی دوسرے خصوصی پوڈکاسٹ میں سیاست پر نظر ڈالی جا رہی ہے۔ میزبان حسنین جمال نے ہارون رشید سمیت کئی سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں سے اس پر بات کی۔
    16m 4s
  • فلمی صنعت کا اب تک کا سفر

    22 SEP 2022 · پاکستان کی پہلی فلم ’تیری یاد‘ 1948 میں بنی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک یہ فلمی صنعت کن مراحل سے گزری اور آج یہ کس مقام پر ہے؟
    14m 54s
پاکستان کی آزادی کے 75 سال گزر گئے۔ اس دوران پاکستان نے کیا کھویا، کیا پایا؟
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search