Contacts
Info
مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ: منظر و پیش منظر
مشرقِ وسطیٰ: منظر و پیش منظر
21 AUG 2024 · یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ پورے امریکہ کی اس وقت یہ بے چینی نہیں ہے۔ یہ بےچینی جو بائیڈن انتظامیہ اور ڈیموکریٹس کی اس وقت زیادہ ہے۔
20 MAY 2024 · ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے بعد ایران میں کیا صورتِ حال ہے، لوگ کیا سوچتے ہیں اور آگے کا منظر نامہ کیا ہو گا؟ تہران میں مقیم پاکستانی پی ایچ ڈی سکالر ہادی ہمدانی سے گفتگو۔
19 APR 2024 · دفاعی اور بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر محمد علی بیان کر رہے ہیں کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی نوعیت کیا تھی، اس کے مضمرات کیا ہیں اور خطے پر اس حملے کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
16 MAR 2024
13 JAN 2024 · غزہ کے بارے میں امریکی پالیسی کو اصل چیلنج امریکہ کے اندر سے ہے جس میں وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ نے بہرحال کمی نہیں کی۔
26 DEC 2023 · امریکہ نے ممکنہ جنگی پھیلاؤ کی صورت میں اسرائیل کو یہ بھی باور کروا دیا ہے کہ جنگ کی آگ غزہ سے باہر لبنان وغیرہ تک پھیلی تو اسرائیل خود ذمہ دار ہو گا۔
3 DEC 2023 · غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے دو ماہ کی کوریج کیسی رہی، بین الاقوامی اور پاکستانی میڈیا نے کیا غیرجانبداری سے اس المیے کو کور کیا؟ اس موضوع پر 16 ہویں عالمی اردو کانفرنس میں ہونے والی گفتگو کا اختصار کراچی آرٹس کونسل کی اجازت سے یہاں سامعین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
28 NOV 2023 · اسرائیل شاید بھول رہا ہے کہ یہ 2023 ہے، اس میں 1948 کی فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
23 NOV 2023 · اسرائیل کا سات اکتوبر کے بعد شروع ہونے والا جنگی جنون ختم ہونے کو نہیں آ رہا اور نہ اس کا حماس کے مکمل خاتمے کا ہدف۔ اس موضوع پر اس پوڈکاسٹ میں سنیے پاکستان کے سابق سفیر جاوید حفیظ سے ایک گفتگو
مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Information
Author | Independent Urdu |
Organization | Independent Urdu |
Categories | News Commentary |
Website | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company