Contacts
Info
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
کھیل کھیل میں
کھیل کھیل میں
23 SEP 2024 · اگر آج نغمہ نگار مسرور انور زندہ ہوتے تو اپنے اس نغمے کو پاکستان ہاکی کے نام کر دیتے جو اس وقت اپنے شاندار ماضی کو یاد کر رہی ہے۔
6 SEP 2024 · پاکستانی کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھے نتائج دینے میں ناکام رہی ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کرکٹ پر بھی بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
24 AUG 2024 · عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
10 AUG 2024 · محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
26 JUL 2024 · پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے میں سات کھلاڑی اور 11 آفیشل شامل ہیں۔ اسی سے پاکستان کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
1 JUL 2024 · ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔
صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔
29 JUN 2024 · یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
28 JUN 2024 · امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔
16 JUN 2024 · پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔
1 JUN 2024
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
Information
Author | Independent Urdu |
Organization | Independent Urdu |
Categories | Sports , Sports News , Cricket |
Website | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company