Contacts
Info
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
انڈیا اِن فوکس
انڈیا اِن فوکس
13 SEP 2024 · جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔
30 AUG 2024 · جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔
16 AUG 2024 · حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔
4 AUG 2024 · اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔
18 JUL 2024 · جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔
6 JUL 2024 · نئی پارلیمان میں کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کی دھواں دار تقریریں دیکھ کر حکمران جماعت کے چہرے لٹکے ہوئے نظر آرہے تھے مگر عوام کو ایسا منورنجن کافی دیر کے بعد نصیب ہو رہا تھا۔
21 JUN 2024 · بیشتر کشمیری کل تک آزادی یا الحاق پاکستان کی خاطر بڑے بڑے جلسے جلوس کیا کرتے تھے لیکن آج وہ پاکستان کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں اور بعض خود کو انڈین ثابت کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ سنیئے اس بارے میں نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم
6 JUN 2024 · کشمیری ووٹروں نے اپنے ووٹ سے بہترین انتقام لیا اور باور کروایا کہ جب تک آپ جموں و کشمیر میں دہلی سرکار کی نمائندگی کرنے کا ڈراما کرتے رہیں گے، عوام آپ کو دھتکارتے رہیں گے۔
23 MAY 2024 · کشمیر کے موجودہ حالات میں یہ یقین کرنا مشکل لگ رہا تھا کہ پہلی بار اسیران کشمیر کی بات کرنے کے لئے ایک بیٹا اتنا بڑا رسک لے گا اور پھر اس پر ردعمل کی شکل میں شمالی کشمیر کی سڑکیں نئی عوامی لہر میں یکایک تبدیل ہوجائینگی۔
25 APR 2024 · حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
Information
Author | Independent Urdu |
Organization | Independent Urdu |
Categories | News Commentary |
Website | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company